Pro IQRA News Updates.
میانوالی (قدرت روزنامہ) میانوالی میں طوفانی ہواؤں اور موسلادھار بارش کے باعث مکان کی دیوار گر گئی جس کے باعث 4 بچے جاں بحق ہوگئے .
ایکسپریس نیوز کے مطابق میانوالی کے نواحی علاقے نمل چکڑالہ میں بچے گلی میں کھیل رہے تھے کہ اس دوران تیز ہواؤں اور موسلادھار بارش کا سلسلہ شروع گیا جس کی وجہ سے مکان کی دیوار ابچوں پر آ گری ، دیوار کے ملبے تلےدب کر 4 بچے جاں بحق جبکہ 3 شدید زخمی ہوگئے .
The injured children have been taken to a local hospital for first aid.
. .
.