Pro IQRA News Updates.
لاہور(قدرت روزنامہ) دوسرے روز بھی عمران خان کی گرفتاری کی کوشش میں پولیس اور پی ٹی آئی کارکنوں میں جھڑپوں کا سلسلہ جاری رہا، جس سے متعدد پولیس اہلکار اور پی ٹی آئی کارکن زخمی بھی ہوئے، مونس الٰہی نے اپنے ٹوئٹ میں کہا کہ رانا ثناء اللہ کے خلاف انسداد دہشت گردی عدالت گوجرانوالہ نے وارنٹ جاری کئے ہوئے ہیں اور اس کی گرفتاری کا حکم دیا ہوا ہے، رانا ثناء اللہ جو خود عدالت کا مفرور ہے یہ کس قانون کے تحت عمران خان کے خلاف آپریشن کر رہا ہے؟ پولیس اور محسن نقوی پہلے رانا ثناء اللہ کو گرفتار کرے پھر بات کرے .
راناثنااللہ کےخلاف انسداددہشت گردی عدالت گوجرانوالہ نے وارنٹ جاری کیےہوئےہیں اوراس کی گرفتاری کاحکم دیاہواہے .
Under which law is Rana Sanaullah who is a fugitive from the court?
works against? The police and Mohsen Naqvi should first arrest Ranathana Allah and then talk.
. .
.