The loss of more than 536 billion rupees to the agriculture sector of Pakistan, many crops including cotton, tomato and onion were destroyed – Daily Qudrat | Pro IQRA News

Pro IQRA News Updates.










The loss of more than 536 billion rupees to the agriculture sector of Pakistan, many crops including cotton, tomato and onion were destroyed – Daily Qudrat




















اسلام آباد(قدرت روزنامہ) بارش اور سیلاب کے باعث پاکستان کے زرعی شعبے کو 536 ارب روپے سے زائد کا نقصان پہنچا ہے جبکہ ملک میں کپاس، ٹماٹر اور پیاز سمیت کئی فصلیں تباہ ہوگئیں، وزرات نیشنل فوڈ سیکورٹی کی زرعی شعبے کو ہونے والے نقصان کی ابتدائی رپورٹ کے مطابق پاکستان کو اب تک زرعی شعبے میں 536 ارب روپے سے زائد کا نقصان ہوچکا ہے اور مزید نقصان کا خدشہ ہے جب کہ حتمی رپورٹ میں زراعت اور لائیو اسٹاک کا نقصان 1300 ارب روپے سے زائد تک جانے کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے .
وزرات نیشنل فوڈ سیکورٹی نے دستاویز میں انکشاف کیا ہے کہ زراعت کے شعبے میں سب سے زیادہ نقصان سندھ کو 300 ارب روپے سے زائد کا ہوا، بلوچستان کے زرعی شعبے کو 200 ارب روپے کا نقصان ہوا جب کہ کے پی کے زرعی شعبے کو 36 ارب روپے سے زائد کا نقصان ہوچکا ہے .

It has been said in the document that crops standing on an area of ​​more than 28 lakh 45 thousand hectares were destroyed in Sindh where cotton crop, date crop was completely destroyed while sugarcane, pepper, onion, tomato, vegetables, rice crop were destroyed. has been partially damaged.

. . A.D





- Advertisment -

Latest News & Updates

- Advertisment -